پاکستان میں وڈیرے اور جاگیردار اتنے طاقتور ہیں کہ ان پر کوئی بھی سیاسی حکمران ہاتھ نہیں ڈال سکتا ،صرف کویی فوجی حکرمان ہی ان کو قابو کر سکتا ہے جیسے اکبر بگٹی جیسے طاقتور شخص کو جنرل مشرف نے ہینڈل کیا تھا ۔ میاں شہباز شریف ایک اچھے ایڈمنسٹریٹر ہیں لیکن اس میں وہ بے بس ہیں ، قانون میں بھی سقم موجود ہیں جس کی وجہ سے وڈیرے ڈیل کر لیتے ہیں ، پولیس کا نظام بھی ناقص ہے ۔ عمران خان صرف کرپشن کیخلاف دھرنے دیتے ہیں جبکہ انہوں نے آج تک قانون کو تبدیل کرنے کی نہ بات کی اور نہ ہی اسمبلی میں کوئی بل لائے ۔ زردار بھی اس طرف بالکل توجہ نہیں دے رہے کیونکہ اگر قانون سخت ہوا تو ان کے بہت سارے وڈیرے بھی پھانسی کے پھندے پر چڑھیں گے ۔ قانون کو ٹھیک کیا جائے اور پولیس نظام کو ورنہ ہماری چیخ و ؛کار صدیوں تک بے ثمر جاری رہے گی ۔